Monday, 30 January 2012

تنگ دائرے

اے الله ! مجھے اس بات سے بچا کہ میں اپنی سوچ یا عقیدوں کے تنگ دائروں میں قید ہو کر رہ جاؤں . اور اگر قید ہو جاؤں تو اس بات سے محفوظ رکھ کہ میں یہ تنگ 
حلقے دوسروں کی زندگی کی گردنوں میں ڈال کر انھیں مزید کسنے پر اصرار کروں


~ Kay 

No comments:

Post a Comment